ایوان میں اکثریت نہ ہونے سے کس چیز میں مشکلات ہوں گی؟ تحریک انصاف کے اہم رہنما کا انٹرویو میں انکشاف
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما چودھری سرور نے کہا ہے کہ ایوان بالامیں اکثریت نہ ہونے سے ہمیں قانون سازی میں مشکلات ہونگی۔ایک انٹرویومیں سینٹر چودھری سرور نے کہا کہ تحریک انصاف کوایوان بالا میں اکثریت حاصل نہیں ہے، چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کیخلاف عدم اعتماد ہوسکتا ہے،ایوان بالامیں اکثریت نہ… Continue 23reading ایوان میں اکثریت نہ ہونے سے کس چیز میں مشکلات ہوں گی؟ تحریک انصاف کے اہم رہنما کا انٹرویو میں انکشاف











































