بدھ‬‮ ، 22 جنوری‬‮ 2025 

میٹرو پولیٹن کارپوریشن اور سی ڈی اے انتظامیہ کی غفلت، مارگلہ ہلز پر شدید آگ بھڑک اٹھی، پاک آرمی اور فضائیہ سے مدد کی درخواست

datetime 31  مئی‬‮  2018

میٹرو پولیٹن کارپوریشن اور سی ڈی اے انتظامیہ کی غفلت، مارگلہ ہلز پر شدید آگ بھڑک اٹھی، پاک آرمی اور فضائیہ سے مدد کی درخواست

اسلام آباد(آن لائن) میٹروپولیٹن کارپوریشن (ایم سی آئی) اور وفاقی ترقیاتی ادارہ (سی ڈی اے )انتظامیہ کی غفلت ولاپرواہی اورٹمبر مافیا کی مبینہ پشت پناہی کے باعث وفاقی دارالحکومت کے پرفضا مقام” مارگلہ ہلز ”پر ایک مرتبہ پھرشدیدآگ بھڑک اٹھی ہے۔آگ مارگلہ کی پہاڑیوں میں درہ جانگلہ کے مقام پر صبح 8.30 پرلگی مگر شعبہ… Continue 23reading میٹرو پولیٹن کارپوریشن اور سی ڈی اے انتظامیہ کی غفلت، مارگلہ ہلز پر شدید آگ بھڑک اٹھی، پاک آرمی اور فضائیہ سے مدد کی درخواست

چیئرمین جاوید اقبال نے مبینہ بدعنوانی اور مس کنڈکٹ کی بنیاد پر معطل ڈپٹی ڈائریکٹر نیب کاشف ممتاز گوندل کے تاجر پر تشدد کا نوٹس لے لیا، فوری طور پر کیا اہم حکم جاری کر دیا

datetime 31  مئی‬‮  2018

چیئرمین جاوید اقبال نے مبینہ بدعنوانی اور مس کنڈکٹ کی بنیاد پر معطل ڈپٹی ڈائریکٹر نیب کاشف ممتاز گوندل کے تاجر پر تشدد کا نوٹس لے لیا، فوری طور پر کیا اہم حکم جاری کر دیا

اسلام آباد (آئی این پی) قومی احتساب بیورو کے چیئرمین جسٹس جاوید اقبال نے نیب کے ڈپٹی ڈائریکٹر کاشف ممتاز گوندل جن کو مبینہ بدعنوانی اور مس کنڈکٹ کی بنیاد پر معطل کردیا تھا اس کی اپنے ساتھیوں سمیت منڈی بہاؤ الدین میں تاجر فیصل شہزاد کو تشدد کا نشانہ بنانے کا سخت نوٹس لیتے… Continue 23reading چیئرمین جاوید اقبال نے مبینہ بدعنوانی اور مس کنڈکٹ کی بنیاد پر معطل ڈپٹی ڈائریکٹر نیب کاشف ممتاز گوندل کے تاجر پر تشدد کا نوٹس لے لیا، فوری طور پر کیا اہم حکم جاری کر دیا

پنجاب کا ہیلتھ کلچر بدل چکا، سی ٹی سکین مشین اب خراب ہوگی او رنہ ہی عملہ غائب ہوگا‘وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف کا دعویٰ

datetime 31  مئی‬‮  2018

پنجاب کا ہیلتھ کلچر بدل چکا، سی ٹی سکین مشین اب خراب ہوگی او رنہ ہی عملہ غائب ہوگا‘وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف کا دعویٰ

لاہور ( این این آئی)وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے ضلعی ہیڈ کوارٹر ہسپتال راجن پو رمیں سی ٹی سکین مشین اور موبائل ڈائیگنوسٹک یونٹ کا افتتاح کیا۔ وزیراعلیٰ نے افتتاح کے فورا بعد سی ٹی سکین کے شعبے کا تفصیلی دورہ کیا۔ ہٹاچی کمپنی کے حکام نے سی ٹی سکین مشین کے افعال کار کے… Continue 23reading پنجاب کا ہیلتھ کلچر بدل چکا، سی ٹی سکین مشین اب خراب ہوگی او رنہ ہی عملہ غائب ہوگا‘وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف کا دعویٰ

نگران وزیراعلیٰ پنجاب پر اب دوبارہ مشاورت نہیں ہو سکتی، تحریک انصاف کے یو ٹرن پر رانا ثناء اللہ بھی میدان میں آ گئے

datetime 31  مئی‬‮  2018

نگران وزیراعلیٰ پنجاب پر اب دوبارہ مشاورت نہیں ہو سکتی، تحریک انصاف کے یو ٹرن پر رانا ثناء اللہ بھی میدان میں آ گئے

لاہور (آئی این پی) صوبائی وزیر قانون رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ آئین کے مطابق اب دوبارہ مشاورت نہیں ہو سکتی، ناصر کھوسہ نے تمام حکومتوں کے ساتھ کام کیا، نگران وزیراعلیٰ پنجاب کے نام کا فیصلہ مشاورت کے بعد ہوا۔ بدھ کو رانا ثناء اللہ نے رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ… Continue 23reading نگران وزیراعلیٰ پنجاب پر اب دوبارہ مشاورت نہیں ہو سکتی، تحریک انصاف کے یو ٹرن پر رانا ثناء اللہ بھی میدان میں آ گئے

پی آئی اے کا نیا چیئرمین مقرر کر دیا گیا، باضابطہ نوٹیفیکیشن جاری، قومی ائیر لائن کا نیا چیئرمین کون ہو گا؟ تعیناتی قانون کے برعکس ، چیلنج کر دی گئی

datetime 31  مئی‬‮  2018

پی آئی اے کا نیا چیئرمین مقرر کر دیا گیا، باضابطہ نوٹیفیکیشن جاری، قومی ائیر لائن کا نیا چیئرمین کون ہو گا؟ تعیناتی قانون کے برعکس ، چیلنج کر دی گئی

اسلام آباد/لاہور( این این آئی)سول ایوی ایشن کے سابق ڈائریکٹر جنرل ائیر مارشل (ر) عاصم سلیمان کو قومی ائیر لائنز کا چیئرمین مقرر کر دیا گیا ۔ اس سلسلہ میں سمری وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کو ارسال کی گئی تھی اور منظوری کے بعد اس کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے ۔علاوہ… Continue 23reading پی آئی اے کا نیا چیئرمین مقرر کر دیا گیا، باضابطہ نوٹیفیکیشن جاری، قومی ائیر لائن کا نیا چیئرمین کون ہو گا؟ تعیناتی قانون کے برعکس ، چیلنج کر دی گئی

مسلم لیگ (ن) میں دھڑے بند ی کھل کر سامنے آ گئی، حیرت انگیز تفصیلات سامنے آ گئیں

datetime 31  مئی‬‮  2018

مسلم لیگ (ن) میں دھڑے بند ی کھل کر سامنے آ گئی، حیرت انگیز تفصیلات سامنے آ گئیں

راولپنڈی ( آن لائن)انتخابی مہم کے نام پر ہونے والی افطار پارٹیوں میں مسلم لیگ ن کے درمیان ایک بار پھر واضح دھڑے بندی کھل کر سامنے آگئی قومی اسمبلی کے حلقہ این اے60کے متوقع امیدواربیرسٹر دانیال تنویر چوہدری اور صوبائی حلقہ پی پی 11سے متوقع امیدوار سابق نائب تحصیل ناظم سجاد خان کی میزبانی… Continue 23reading مسلم لیگ (ن) میں دھڑے بند ی کھل کر سامنے آ گئی، حیرت انگیز تفصیلات سامنے آ گئیں

اسٹیٹ بینک نے عیدالفطر کے موقع پر ایس ایم ایس سروس کے ذریعے نوٹ جاری کرنے والے بینکوں کی فہرست جاری کر دی

datetime 31  مئی‬‮  2018

اسٹیٹ بینک نے عیدالفطر کے موقع پر ایس ایم ایس سروس کے ذریعے نوٹ جاری کرنے والے بینکوں کی فہرست جاری کر دی

کراچی(این این آئی)اسٹیٹ بینک نے عیدالفطر کے موقع پر ایس ایم ایس سروس کے ذریعے نوٹ جاری کرنے والے بینکوں کی فہرست جاری کردی۔اسٹیٹ بینک کے مطابق ملک بھر کے 1535 بینکوں کی شاخیں نئے نوٹ جاری کرنے کی مجاز ہوں گی۔پنجاب کے 792، سندھ کے 402، خیبرپختوانخواہ کے 226، بلوچستان کے 66 بینک برانچز… Continue 23reading اسٹیٹ بینک نے عیدالفطر کے موقع پر ایس ایم ایس سروس کے ذریعے نوٹ جاری کرنے والے بینکوں کی فہرست جاری کر دی

تحریک انصاف کی مرکزی قیادت نے خیبر پختونخوا میں نگران وزیراعلیٰ کے نام کی منظوری دے دی، نگران وزیراعلیٰ پنجاب کے بارے میں بھی اہم فیصلہ

datetime 30  مئی‬‮  2018

تحریک انصاف کی مرکزی قیادت نے خیبر پختونخوا میں نگران وزیراعلیٰ کے نام کی منظوری دے دی، نگران وزیراعلیٰ پنجاب کے بارے میں بھی اہم فیصلہ

اسلام آباد (این این آئی) تحریک انصاف نے خیبرپختونخوا میں نگران وزیراعلی کیلئے حمایت اللہ اور اعجاز قریشی کے ناموں کی منظوری دیدی ہے جبکہ پنجاب میں ناصر کھوسہ کی بطور نگران وزیراعلی نامزدگی واپس لینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔بدھ کو تحریک انصاف ک مرکزی قائدین کا اہم اجلاس چیئرمین عمران خان کی زیر… Continue 23reading تحریک انصاف کی مرکزی قیادت نے خیبر پختونخوا میں نگران وزیراعلیٰ کے نام کی منظوری دے دی، نگران وزیراعلیٰ پنجاب کے بارے میں بھی اہم فیصلہ

ریکارڈ ساز کرپشن، بس ریپٹڈ ٹرانزٹ منصوبہ میں پونے تین کروڑ روپے مالیت کی فی بس خریدنے پر پرویز خٹک کے خلاف نیب سے اہم مطالبہ کر دیا گیا

datetime 30  مئی‬‮  2018

ریکارڈ ساز کرپشن، بس ریپٹڈ ٹرانزٹ منصوبہ میں پونے تین کروڑ روپے مالیت کی فی بس خریدنے پر پرویز خٹک کے خلاف نیب سے اہم مطالبہ کر دیا گیا

ریکارڈ ساز کرپشن، بس ریپٹڈ ٹرانزٹ منصوبہ میں پونے تین کروڑ روپے مالیت کی فی بس خریدنے پر پرویز خٹک کے خلاف نیب سے اہم مطالبہ کر دیا گیا پشاور(این این آئی)عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما اور ملک کے سینئر پارلیمنٹرین سینیٹر الیاس احمد بلور نے بس ریپٹڈ ٹرانزٹ منصوبہ میں پونے تین کروڑ… Continue 23reading ریکارڈ ساز کرپشن، بس ریپٹڈ ٹرانزٹ منصوبہ میں پونے تین کروڑ روپے مالیت کی فی بس خریدنے پر پرویز خٹک کے خلاف نیب سے اہم مطالبہ کر دیا گیا