جمعرات‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2025 

حضرت امام حسینؓ اور حضرت عباس ؓعلمدارکے مزارات پر تحریک انصاف کی کامیابی اور عمران کے وزیراعظم بننے کیلئے خصوصی دعائیں ،پی ٹی آئی کی ممتاز شخصیات درگاہوں اور درباروں پر پہنچ گئیں، چادریں، نذرانے اور منتیں

datetime 24  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)درگاہ حضرت امام حسینؑ کے متولی آقائے سید افضل اور درگاہ حضرت عباس علمدار ؑ کے متولی آقائے سید احمد صافی نے ڈاکٹر غضنفر مہدی کی استدعاپرحالیہ انتخابات میں پاکستان تحریک انصاف کی کامیابی کے لئے خصوصی دعا کی۔ دریں اثنا پاکستان تحریک انصاف کے ممتاز رہنماؤں جن میں سید ظفر علی ، سید واجد بخاری ،ڈاکٹر غضنفر مہدی ، سید زلفی بخاری،پیر مجتبی فاروق گل بادشاہ

،مفتی ظہور اللہ ہاشمی اور مخدوم سید نزاکت حسین شاہ نے درگاہ حضرت بری امام، درگاہ حضرت پیر مہر علی شاہ، موہڑہ شریف،درگاہ حضرت شاہ اللہ دتہ باکھری اور حضرت سید سخی محمود بادشاہ کاظمی کے مزارات پر گزشتہ شام حاضری دی۔اور 25جولائی کو ہونے والے انتخابات میں پاکستان تحریک انصاف اور حلقہ53 سے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی کامیابی کے لئے دعائیں کیں۔

موضوعات:



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…