عام انتخابات کا کاؤنٹ ڈاؤن شروع، قومی و صوبائی ا سمبلیوں کی نشستوں کیلئے انتخابی دنگل ،8لاکھ سیکورٹی اہلکار تعینات کردیئے گئے ،تفصیلات جاری
اسلام آباد/لاہور/پشاور/کراچی/کوئٹہ(آئی این پی) عام انتخابات 2018کا کاؤنٹ ڈاؤن شروع ہوگیا ، قومی اور صوبائی ا سمبلیوں کی نشستوں کے لئے انتخابی دنگل (کل) سجے گا ،آزاد امیدواروں سمیت مختلف سیاسی جماعتوں کے 12ہزار سے زائد امیدوار میں اتریں گے ،پولنگ صبح 8بجے شروع ہوگی اور بلا تعطل شام 6بجے تک جاری رہے گی، ملک… Continue 23reading عام انتخابات کا کاؤنٹ ڈاؤن شروع، قومی و صوبائی ا سمبلیوں کی نشستوں کیلئے انتخابی دنگل ،8لاکھ سیکورٹی اہلکار تعینات کردیئے گئے ،تفصیلات جاری









































