پاکستانی شہری انٹرنیٹ پر سب سے زیادہ کیا سرچ کرتے ہیں؟ دنیا کے سب سے بڑے سرچ انجن گوگل نے حیرت انگیز اعداد و شمار جاری کر دیے

23  جولائی  2018

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستانی شہری انٹرنیٹ پر سب سے زیادہ کیا سرچ کرتے ہیں اس حوالے سے تفصیلات سامنے آئی ہیں، گوگل کے اعداد و شمار کے مطابق دیگر ممالک کے شہریوں کی نسبت پاکستانی شہری گوگل پر سب سے زیادہ ڈرامے سرچ کرتے ہیں اور بھارتی شہری فلمیں

اور مختلف قسم کی کھانے پینے کی چیزیں زیادہ تلاش کرتے ہیں، گوگل پر مختلف ممالک مختلف حوالوں سے مشہور ہیں جن میں امریکہ یونیورسٹیوں کے حوالے سے پہچانا جاتا ہے، چین چینی کے برتنوں سے پہچانا جاتا ہے اور افغا نستان جنگی فلموں کی وجہ سے مشہورہے۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…