مہمند ڈیم پر303ارب سے زائد خرچ،سالانہ اڑھائی ارب سے زائد یونٹ بجلی ہوگی ،جانتے ہیں اس ڈیم کی تعمیر سے پختونخوا کے کون سے 3شہر تباہی سے بچائے جاسکتے ہیں؟
پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک)مہمند ڈیم 6سال میں مکمل ہوگا اور 12لاکھ ایکڑ فٹ پانی ذخیرہ کرنے کی صلاحیت ا س میں ہو گی مہمند ڈیم جسے منڈ ا ڈیم بھی کہا جاتاہے یہ دریائے سوات پر 5کلو میٹر اپ سٹریم منڈا ہیڈ ورکس سے پہلے مہمند ایجنسی میں تعمیر کیا جائے گا اس ڈیم کا بنیادی… Continue 23reading مہمند ڈیم پر303ارب سے زائد خرچ،سالانہ اڑھائی ارب سے زائد یونٹ بجلی ہوگی ،جانتے ہیں اس ڈیم کی تعمیر سے پختونخوا کے کون سے 3شہر تباہی سے بچائے جاسکتے ہیں؟







































