رمضان المبارک میں بہترین صحت برقرار رکھنے کی غذائی ترکیب جاری کر دی گئی
لاہور(نیوز ڈیسک) پنجاب فوڈ اتھارٹی نے سحر وافطار میں کھانے پینے کے حوالے سے غذائی ترکیب جاری کر دی ہیں۔تفصیلات کے مطابق فوڈ اتھارٹی نیوٹریشنز کا کہنا ہے سحری میں چنے ،آٹے کی روٹی، دلیہ، چاول، پھلی دانے کھانے کیلئے بہترین انتخاب ہیں۔ فائبر سے بھرپور پھل اور سبزیاں، سیب، امرود، آڑو ،آلو اور پالک… Continue 23reading رمضان المبارک میں بہترین صحت برقرار رکھنے کی غذائی ترکیب جاری کر دی گئی