جمعرات‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2025 

پولنگ ایجنٹس فراہم کرنے کیلئے نجی کمپنیاں میدان میں آگئیں، مرد 2000 روپے میں لیکن خواتین پولنگ ایجنٹ کے کتنے پیسے مقرر کر دئیے گئے؟ جان کرآپ کی آنکھیں بھی کھلی کی کھلی رہ جائیں گی

datetime 23  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پولنگ ایجنٹس نایاب، نجی کمپنیاں کرائے کے پولنگ ایجنٹس فراہم کرنے کی آفر سامنے لے آئیں۔ تفصیلات کے مطابق ملک میں عام انتخابات کے حوالے سے سرگرمیاں عروج پر پہنچ چکی ہیں اور 25جولائی کو عام انتخابات کے سلسلے میں انتخابی شیڈول کے مطابق پولنگ ڈے ہے ۔ اس حوالے سے سیاسی جماعتوں تجربہ کار اور پڑھے لکھے پولنگ ایجنٹس کیلئے بھی سرگرداں ہیں اور سیاسی جماعتوں کی اس مشکل کو اب نجی کمپنیوں نے آسان کر دیا ہے اور کرائے کے

پولنگ ایجنٹس کی دستیابی کی آفر پیش کر دی گئی ہے۔ نجی ٹی وی رپورٹ کے مطابق نجی کمپنیوں کی جانب سے دی گئی آفر کے مطابق سیاسی جماعتیں اور انتخابی امیدوار تجربہ کار اور پڑھے لکھے مرد پولنگ ایجنٹس 2ہزار روپے میں اور 5ہزار میں خاتون پولنگ ایجنٹ کی خدمات حاصل کر سکتی ہیں۔ پولنگ ایجنٹس کوکھانااورٹرانسپورٹ کی فراہمی پارٹی کی ذمہ داری ہوگی۔  کرائے کے پولنگ ایجنٹس حاصل کرنیوالی جماعتوں میں ایم کیو ایم، تحریک انصاف، پیپلزپارٹی، ن لیگ شامل ہیں۔

موضوعات:



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…