وفاقی حکومت ملک میں آبی وسائل پر بھر پور توجہ دے رہی ہے،سرتاج عزیز
اسلام آباد (آئی این پی ) ڈپٹی چیئر مین پلاننگ کمیشن سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت ملک میں آبی وسائل پر بھر پور توجہ دے رہی ہے، یہ عوام کا معیارزندگی بلند کرنے میں معاون ثابت ہو گی،حکومت ملک میں توانائی کے بحران کے خاتمے کے لئے بھرپور اقدامات کر رہی ہے… Continue 23reading وفاقی حکومت ملک میں آبی وسائل پر بھر پور توجہ دے رہی ہے،سرتاج عزیز