منگل‬‮ ، 13 جنوری‬‮ 2026 

”سوچو اگر عمران خان کو سیاست کرنا آتی تو۔۔۔“ وفاق، پنجاب اور خیبرپختونخواہ میں پی ٹی آئی کے سپیکر اور ڈپٹی سپیکر بنتے ہی متوقع خاتون اول بشریٰ بی بی نے دبنگ بیان جاری کر دیا

datetime 17  اگست‬‮  2018 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف عام الیکشن میں وفاق، خیبرپختونخواہ اور پنجاب میں اکثریتی جماعت کے طور پر سامنے آچکی ہے اور حکومت بنانے کا بھی اعلان کر چکی ہے جبکہ بلوچستان میں حکومتی اتحاد کا حصہ ہے اور سندھ میں اس کا اپوزیشن لیڈر سامنے آنے کے روشن امکانات ہیں۔ عمران خان کو کھلاڑی کہنے اور سیاستدان نہ ماننے والے بھی الیکشن نتائج اور حکومت سازی کے حوالے سے کپتان کی چالوں پر حیران ہو کر رہ گئے ہیں

اور ایسے میں متوقع خاتون اول اور عمران خان کی تیسری اہلیہ بشریٰ بی بی بھی میدان میں آگئی ہیں اور انہوں نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ایسا پیغام جاری کر دیا کہ کپتان کے مخالفین بھی اس دبنگ پیغام پر سکتے میں آگئے ہیں۔ متوقع خاتون اول بشریٰ بی بی نے اپنے ٹویٹر میں لکھا ہے کہ ”مخالفین کہتے تھے جناب عمران خان سیاست کرنا نہیں جانتا۔ آج وفاق، پنجاب، خیبرپختونخواہ اور بلوچستان میں عمران خان کی حکومت ہے۔ سوچو اگر اس کو سیاست کرنا آتی تو کیا ہوتا۔۔۔!!! “

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سہیل آفریدی کا آخری جلسہ


وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…