ہفتہ‬‮ ، 25 جولائی‬‮ 2026 

عام انتخابات کے موقع پر زائد المیعادشناختی کارڈ کے یا دیگر دستاویزات پر ووٹ ڈالاجاسکے گا یا نہیں؟ الیکشن کمیشن نے تفصیلات جاری کردیں

datetime 23  جولائی  2018 |

اسلام آباد(این این آئی) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے واضح کیاہے کہ 25 جولائی کو عام انتخابات کے موقع پر قومی شناختی کارڈ کے علاوہ کوئی دیگر دستاویزات قابل قبول نہیں ہونگی اس لئے ووٹرز پولنگ سٹیشن جاتے وقت اپنا قومی شناختی کارڈ ہمراہ رکھیں ۔ الیکشن کمیشن کے مطابق زائد المعیاد اصل قومی شناختی کارڈ پر بھی ووٹ ڈالا جا سکتا ہے تاہم کوئی دوسری دستاویز دکھا نے پر ووٹ ڈالنے کی اجازت نہیں ملے گی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…