ہفتہ‬‮ ، 25 جولائی‬‮ 2026 

نواز شریف کی خراب صحت سے متعلق خبروں پر صدر ممنون حسین حرکت میں آگئے،دھماکہ خیز احکامات جاری، فوری عملدرآمد کا حکم دے دیا

datetime 23  جولائی  2018 |

اسلام آباد(این این آئی)صدر مملکت ممنون حسین نے سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف کی خرابء صحت سے متعلق خبروں پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔انھوں نے اس سلسلے میں نگراں وزیر اعظم جسٹس ریٹائرڈ ناصر الملک سے ٹیلی پر بات کی۔

صدر مملکت نے وزیر اعظم کو ہدایت کی کہ وہ سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف کے مکمل علاج کو یقینی بنائیں۔ انھوں نے ہدایت کی کہ سابق وزیر اعظم کو علاج معالجے کی مکمل اور درکارسہولتیں فراہم کی جائیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…