پاکستان سے وہ پہلا سکھ جس نے اقلیتی نشست کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کروا دیئے
کراچی(این این آئی)سندھ میں سکھ برادری سے تعلق رکھنے والے امیدوار نے اقلیتی نشست کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کروا دیئے ہیں۔تفصیلات کے بعد سکھ برادری سے تعلق رکھنے والے سماجی کارکن سردار رمیش سنگھ نے مخصوص نشست کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کروادیئے ہیں۔اس موقع پر انہوں نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے… Continue 23reading پاکستان سے وہ پہلا سکھ جس نے اقلیتی نشست کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کروا دیئے