منگل‬‮ ، 02 جون‬‮ 2026 

حنیف عباسی کی نااہلی،حلقہ این اے 60 راولپنڈی کے انتخابات ملتوی ہونے کے بعد اس کے تحت آنے والے پی پی 16 اور 17 کے بارے میں بھی بڑا فیصلہ سنادیاگیا

datetime 23  جولائی  2018 |

راولپنڈی (آئی این پی) حلقہ این اے 60 راولپنڈی کے انتخابات ملتوی ہونے کے باوجود اس کے تحت آنے والے قومی اسمبلی کے دو حلقوں حلقہ پی پی 16 اور 17 میں کل 25 جولائی بروز بدھ شیڈول کے مطابق انتخابات منعقد ہونگے ۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے امیدوار حنیف عباسی کے ایفیڈرین کوٹہ کیس میں سزا یافتہ ہونے کے باعث الیکشن کمیشن نے حلقہ این اے 60 راولپنڈی پر

انتخابات ملتوی کر دیئے جسے شیخ رشید نے ہائی کورٹ میں بھی چیلنج کیا تھا تاہم لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ نے ان کی درخواست مسترد کرتے ہوئے الیکشن کمیشن کا فیصلہ برقرار رکھا ۔ جس کے تحت اب این اے 60 پر انتخابات نہیں ہونگے تاہم اس کے تحت آنے والے دو صوبائی حلقے پی پی 16 اور 17 پر انتخابات کل 25 جولائی بروز بدھ شیڈول کے مطابق ہونگے ۔



کالم



کین کون میں چار دن


کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…