بدھ‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2025 

عام انتخابات میں فتح کس کی؟ تحریک انصاف کے تمام ریکارڈ توڑ ڈالے، تازہ ترین سروے کے نتائج نے سب کو حیران کر دیا، چونکا دینے والے انکشافات

datetime 23  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (نیوز ڈیسک) گزشتہ ایک ماہ سے جاری سروے اور جائزہ رپورٹ کے مطابق ان انتخابات میں فتح یاب کون ہو گا، واضح رہے کہ گیلپ، پلس کنسلٹنٹ، روشن پاکستان، آئی او پی اور دیگر جائزہ رپورٹوں کے مطابق جو کہ گزشتہ ایک ماہ سے جاری ہیں ان کے مطابق تحریک انصاف کی 25 جولائی کو جیت یقینی نظر آ رہی ہے، ان کے مطابق پنجاب میں تحریک انصاف کی مقبولیت میں

75 فیصد اضافہ ہوا ہے، تحریک انصاف وفاق میں حکومت بنانے کے لیے بھی فیورٹ قرار دی گئی ہے، اس کے علاوہ ان جائزہ رپورٹ اور سرویز کے مطابق خیبرپختونخوا میں بھی کوئی جماعت پہلی دفعہ دوسری بار حکومت بنائے گی۔ گزشتہ ایک ماہ سے جاری ان سرویز اور جائزہ رپورٹوں کے مطابق اس وقت مسلم لیگ (ن) کی پوزیشن پنجاب میں قدرے پہلے سے بہتر ہوئی ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



افغانستان


لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…