منگل‬‮ ، 02 جون‬‮ 2026 

نوازشریف کا صرف نام شریف ہے ،انہوں نے اب تک کوئی بھی کام شریفوں والا نہیں کیا ہے،چوہدری پرویز الٰہی کھل کربول پڑے،سنگین الزامات عائد

datetime 23  جولائی  2018 |

گجرات (آئی این پی )مسلم لیگ ق کے مرکزی رہنما چوہدری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ نوازشریف کا صرف نام شریف ہے ،انہوں نے اب تک کوئی بھی کام شریفوں والا نہیں کیا ہے۔ پیر کواین اے 69 گجرات میں ق لیگ اور پی ٹی آئی کے مشترکہ جلسے سے خطاب میں پرویز الہی نے کہا کہ عوام 25 جولائی کو سوچ سمجھ کر ووٹ کاسٹ کریں ، کسی ایسے شخص کو ووٹ نہ دیں

جو آپ اور آپ کیبچوں کا مستقبل تباہ کردے۔ انہوں نے مزید کہا کہ نواز شریف جیل سیبھی بیان دے رہے ہیں اور قومی اداروں پر بات کررہے ہیں۔پرویز الہیٰ نے یہ بھی کہا کہ ق لیگ کے دوران میں انڈسٹریاں لگیں جس سے لوگوں کو روزگار ملا، ن لیگ نے ایک انڈسٹری نہیں لگائی۔ان کا کہناتھاکہ وقت کی کمی کے باعث انتخابی مہم ٹھیک نہیں چل سکی، ن لیگ جعلی پولیس مقابلوں کی بانی ہے۔



کالم



کین کون میں چار دن


کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…