تحریک انصاف کا وہ رہنما جس نے پنجاب اسمبلی میں دوبارہ حلف اٹھا کر مثال قائم کر دی !دوبارہ حلف کیوں اٹھایا ، اس کے پیچھے وجہ کیا تھی ، نومنتخب رکن اسمبلی نے بتادیا

17  اگست‬‮  2018

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)تحریک انصاف کے نو منتخب رکن عمار صدیق خان نے حلف وفاداری میں دوسری بار حلف اٹھا کر مثال قائم کر دی ۔ میڈیا اطلاعات کے مطابق تحریک انصاف کے نوجوان رہنما عمار صدیق نے پنجاب اسمبلی میں بطور رکن اسمبلی دوبارہ حلف اٹھایا ۔ نو منتخب رہنما نے انکشاف کیا ہے کہ وہ پہلے روز ابتدائی لائنوں کا حلف نہیں اٹھا سکے تھے ۔

عمار صدیق نے بتایا ہے کہ وہ پہلے روز تاخیر سے پہنچے کی وجہ سے ابتدائی لائنیں نہیں پڑ سکا تھا جس کی وجہ سے میں نے دوبارہ حلف کی پوری عبارت کا عہد کرنے کے لئے دوسری بار حلف اٹھایا ہے۔یاد رہے پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 19 راولپنڈی XIVسے پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار عمار صدیق خان 59490ووٹ لے کامیاب قرار پائے تھے۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…