منگل‬‮ ، 24 دسمبر‬‮ 2024 

انتہائی افسوسناک صورتحال،30سال سے اسمبلی میں آرہا ہوں ٗ ایسے حالات پہلے کبھی نہیں دیکھے ٗسید خورشید شاہ کے صبر کا پیمانہ بھی لبریز ہوگیا

datetime 17  اگست‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(این این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار خورشید شاہ نے کہا ہے کہ ہمیں احساس ہے کہ آج اہم دن ہے اور30سال سے اسمبلی میں آ رہا ہوں لیکن ایسے حالات پہلے کبھی نہیں دیکھے ،آج مستقبل کے وزیراعظم سمیت تمام سیاسی رہنماپارلیمنٹ میں موجود ہیں کوئی افسوس ناک واقعہ نہ پیش ہو جائے۔جمعہ کو مہمانوں کی گیلریوں اور گیٹ پر لوگوں کے رش پر ردعمل دیتے ہوئے پیپلز پارٹی کے امیدوار خورشید شاہ نے کہا کہ اسمبلی کی سڑھیوں اور

گیٹ میں لوگوں کھڑے ہیں،پارلیمنٹ میں ایسا نہیں ہوتا لوگ فائر ایگزٹ کے سامنے بھی کھڑے ہو گئے ہیں،ہمیں احساس ہے کہ آج اہم دن ہے اور30سال سے اسمبلی میں آ رہا ہوں لیکن ایسے حالات پہلے کبھی نہیں دیکھے ،آج مستقبل کے وزیراعظم سمیت تمام سیاسی رہنما پارلیمنٹ میں موجود ہیں کوئی افسوس ناک واقعہ نہ پیش ہو جائے۔میں بہت حساس بات کر رہا ہوں سپیکر صاحب مہربانی فرما کر جگہ خالی کرائیں کیونکہ ماضی میں ایسا ہو چکا ہے ۔

موضوعات:



کالم



طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے


وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…