پاکستان کا ایسا دربار جہاں پولیس نے خفیہ اطلاع پر چھاپہ مارا تو ایسی گھنائونی چیز برآمد ہو گئی کہ جان کر آپ بھی ایسی جگہ اس طرح کی چیز رکھنے والوں پر آگ بگولہ ہو جائینگے، یہ کونسا دربار ہے اور کہاں واقع ہے؟

17  اگست‬‮  2018

راولپنڈی ( این این آئی ) تھانہ پیر ودھائی پولیس کا سپیشل برانچ کی رپورٹ پر دربار پر چھاپہ ڈیڑھ کلو چرس اور تیس لیٹر شراب برآمدکر لی گئی ۔سات مرید بھی گرفتار مقدمات درج کر لیے گئے ، تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او تھانہ پیر ودھائی کو سپیشل برانچ کی جانب سے ایک مصدقہ رپورٹ موصول ہوئی کہ محمدی کالونی مین واقع دربار انور حسین شاہ میں

مریدوں کو مفت چرس اور شراب فرائم دربار کی انتظامیہ کی جانب سے فراہم کر کے ان سے دھمال ڈلوائے جاتے ہیں جس پر پولیس کی بھاری نفری نے کامیاب چھاپہ مار کر ڈیڑھ کلو چرس، تیس لیٹر شراب دیسی، سات مرید جن میں ولی جان ولد ہاشم علی، شیراز خان ولد محمد سلیمان وغیرہ شامل ہیں کو گرفتار کر کے الگ الگ منشیات کے مقدمات درج کر لیے ۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…