پیر‬‮ ، 10 اگست‬‮ 2026 

عمران خان کے وزیراعظم بنتے ہی نااہلی کے خطرات سرپر منڈلانے لگے،دھماکہ خیز قدم اُٹھالیاگیا

datetime 17  اگست‬‮  2018 |

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ہائیکورٹ میں عمران خان نااہلی کیس کی سماعت کیلئے نئے بینچ تشکیل سے متعلق درخواست دائر کر دی گئی ہے۔ رجسٹرار آفس نے درخواست چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کو بھجوا دی۔عدالت عالیہ میں درخواست پاکستان جسٹس اینڈ ڈیموکریٹک پارٹی کی جانب سے دائر کی گئی ہے، جس میں موقف اپنایا گیا کہ جسٹس اطہر من اللہ

نے مقدمے کی سماعت سے معذرت کر لی ہے جس کے بعد بینچ ٹوٹ گیا ٗ اہم نوعیت کا معاملہ ہے جلد بینچ تشکیل دے کر سماعت کی جائے۔نجی ٹی وی کے مطابق رجسٹرار آفس نے درخواست چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کو بھجوا دی ہے، درخواست گزار نے 62 ون ایف کے تحت عمران خان کی نااہلی کی استدعا کر رکھی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…