پیر‬‮ ، 27 جنوری‬‮ 2025 

’’ایک مجبور بیٹی رہائی کیلئے آپ کے ووٹ کی منتظر‘‘ (ن) لیگ ووٹ لینے کیلئے کیا کچھ کرنے پر مجبور ہوگئی؟ووٹرز بھی پریشان

datetime 24  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سابق حکمران جماعت مسلم لیگ ن نے مریم نواز کے جیل میں ہونے کا سیاسی فائدہ اٹھانا شروع کر دیا ۔سوشل میڈیا پر ایک بینر گردش کر رہا ہے ۔جس پر مریم نواز کی تصویر بنی ہوئی ہے اور اس پر لکھا ہے کہ ” ایک مجبور بیٹی رہائی کے لیے آپ کے ووٹ کی منتظر ہے”۔
” 25جولائی کو نکلو حق کے لیے، عزت کے لیے”۔ بتایا جا رہا ہے کہ یہ بینرز اوکاڑہ میں آویزاں کیے گئے ہیں۔سوشل میڈیا صارفین اس پر دلچسپ تبصرے کر رہے ہیں۔

کچھ سوشل میڈیا صارفین نے کہا کہ پہلے ہی معلوم تھا ن لیگ احتساب عدالت کے فیصلے کو ہمدردی کا ووٹ حاصل کرنے کے لیے استعمال کرے گی۔کچھ سوشل میڈیا صارفین کا کہنا تھا کہ نواز شریف اور مریم نواز نے جیل جانے کا فیصلہ ہی اسی لیے کیا ہے کہ تا کہ ان کے ووٹ بنیک میں اضافہ ہو۔جب کہ ن لیگ کے حامی سوشل میڈیا پر اس بینر کی حمایت کرتے رہے اور کہا کہ اس قوم کی بیٹی جیل میں قید ہے اور اس کو جیل سے رہا کروانے کے لیے ووٹ ن لیگ کو دیا جائے۔

موضوعات:



کالم



دوسرے درویش کا قصہ


دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…