اتوار‬‮ ، 14 دسمبر‬‮ 2025 

بھاشا اور مہمند ڈیمز کے فنڈز میں ایک دم کروڑوں روپے کا اضافہ ،دونوں ڈیموں کیلئے بھاری رقم دینے والا کون نکلا؟

datetime 24  جولائی  2018 |

اسلام آباد (سی پی پی) پاکستان نیشنل شپنگ کارپوریشن (پی این ایس سی)کی جانب سے دیا میر بھاشا اور مہمند ڈیمز کی تعمیر کے لئے چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار کی ہدایت پر قائم کئے گئے خصوصی فنڈ میں 20 ملین(دو کروڑ) روپے کا عطیہ دیا گیا ہے۔

پی این ایس سی کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق پی این ایس سی کے چیئرمین رضوان احمد نے چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار کو عطیہ کا چیک پیش کیا۔ بیان کے مطابق ادارے کے آفیسرز کی جانب سے اپنی دو دن کی تنخواہ جبکہ دیگر ملازمین کی جانب سے ایک روز کی تنخواہ ڈیمز فنڈ میں عطیہ کی گئی ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اسے بھی اٹھا لیں


یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(دوسرا حصہ)

عمران خان میاں نواز شریف کو لندن نہیں بھجوانا…

جنرل فیض حمید کے کارنامے

ارشد ملک سیشن جج تھے‘ یہ 2018ء میں احتساب عدالت…