چوہدری پرویزالٰہی نے دو حلقوں سے کا غذات نامزدگی جمع کرا دیئے،بیٹے مونس الٰہی بھی میدان میں ،تفصیلات جاری
اسلام آباد(آن لائن) پاکستان مسلم لیگ کے سینئرمرکزی رہنما و سابق نائب وزیراعظم چودھری پرویزالٰہی کے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 69 گجرات اور پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 30 سے کاغذات نامزدگی داخل کر دئیے گئے جبکہ مونس الٰہی کے صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی پی 30 سے کاغذات داخل کیے گئے… Continue 23reading چوہدری پرویزالٰہی نے دو حلقوں سے کا غذات نامزدگی جمع کرا دیئے،بیٹے مونس الٰہی بھی میدان میں ،تفصیلات جاری