ہفتہ‬‮ ، 25 جولائی‬‮ 2026 

عام انتخابات، ووٹنگ کا ٹائم ختم ہونے کے فوراً بعداسلام آباد میں ہلچل،بنی گالا میں عمران خان کی رہائش گاہ پر سیکیورٹی ہائی الرٹ،ناکے بھی لگا دیئے گئے

datetime 25  جولائی  2018 |

اسلام آباد (این این آئی)عام انتخابات، ووٹنگ کا ٹائم ختم ہونے کے فوراً بعداسلام آباد میں ہلچل،بنی گالا میں عمران خان کی رہائش گاہ پر سیکیورٹی ہائی الرٹ،ناکے بھی لگا دیئے گئے،تفصیلات کے مطابق اسلام آباد پولیس نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان کی رہائش گاہ پر سیکیورٹی بڑھا دی اور

ان کی رہائش گاہ کے باہر ناکے بھی لگا دیے گئے۔ایس ایس پی اسلام آباد کے مطابق چیئرمین تحریک انصاف کی سیکیورٹی انہیں ملنے والی تھریٹس کی وجہ سے بڑھائی گئی ٗ اسلام میں موجود تمام امیدواروں کی سیکیورٹی بڑھانے کا فیصلہ کیا ۔ذرائع کے مطابق عمران خان کو وی وی آئی پی سیکیورٹی فراہم کی گئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…