بدھ‬‮ ، 09 ستمبر‬‮ 2026 

عمران خان کیخلاف الیکشن کمیشن کے نوٹس پر تحریک انصاف مشتعل، دھماکہ خیز اعلان کردیا

datetime 25  جولائی  2018 |

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی میڈیا ٹاک پر الیکشن کمیشن کی جانب سے نوٹس کے معاملے پر پاکستان تحریک انصاف میدان میں آگئی ہے اور شدید رد عمل دیا ہے ۔پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان نے کہا کہ الیکشن کمیشن کاعمران خان کو نوٹس ناقابل فہم ہے انہوں نے کسی صورت انتخابی

ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی نہیں کی ۔واضح رہے کہ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی ووٹ ڈالنے کے بعد میڈیا ٹاک کا نوٹس لیاتھا اور موقف اپنایا تھا کہ عمران خان نے ووٹ پر سب کے سامنے مہر لگا کراورمیڈیاٹاک کرکے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)


لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…