ہفتہ‬‮ ، 25 جولائی‬‮ 2026 

آج رات 10بجے،شیخ رشید نے بڑا اعلان کردیا

datetime 25  جولائی  2018 |

راولپنڈی (این این آئی)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے راولپنڈی کے حلقہ این اے 62 میں اپنا ووٹ کاسٹ کیا۔ اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میں راولپنڈی کے عوام کا رات 10بجے لال حویلی کے باہر شکریہ ادا کروں گا۔ انہوں نے کہا کہ قلم دوات پاکستان میں نئی کامیابی حاصل کرے گی،معیشت کو بہتر کریں گے اور پاکستان میں دہشت گردی کو ختم کرکے دم لیں گے، انشاء اللہ قلم دوات جیتے گی اور عمران خان جیتیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…