بدھ‬‮ ، 09 ستمبر‬‮ 2026 

فوت شدہ شخص کا ووٹ کیسے کاسٹ ہوگیا؟ووٹ دیتے وقت فوت ہونے والے شخص کی تصویر کے سامنے انگوٹھے کا نشان دیکھ کر محلے دار کی چیخیں نکل گئیں

datetime 25  جولائی  2018 |

جہلم(این این آئی) فوت شدہ شخص کا ووٹ کیسے کاسٹ ہوگیا؟ووٹ دیتے وقت فوت ہونے والے شخص کی تصویر کے سامنے انگوٹھے کا نشان دیکھ کر محلے دار کی چیخیں نکل گئیں،الیکشن میں ایک روز قبل وفات پا جانے والے شخص کا ووٹ کاسٹ ہو گیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق متوفی کا نام اسرار منیر ولد احمد سعید تھا

جو جہلم کے علاقے رشید آباد کا رھائشی تھا۔خیال رہے کہ یہ ووٹ پولنگ اسٹیشن نمبر 98 مارکیٹ کمیٹی دفتر جہلم میں کاسٹ کیا گیا۔ووٹ دیتے وقت فوت ہونے والے شخص کی تصویر کے سامنے انگوٹھے کا نشان دیکھ کر محلے دار نے شور مچایا۔جس پر دیگر افراد اکھٹا ہوگئے اور عارضی طور پر معاملے کو دبا دیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)


لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…