ایسا لگتا ہے کہ کوئی سسٹم انتخابات کو التواء میں ڈال رہا ہے ،از سر نو حلقہ بندیاں کی گئیں تو کیا ہوگا؟ اعتزاز احسن نے تشویشناک پیش گوئی کردی
کراچی (آئی این پی) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنماء و سینیٹر اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ ایسا لگتا ہے کہ کوئی سسٹم انتخابات کو التواء میں ڈال رہا ہے ، متعدد اضلاع کی حلقہ بندیاں منسوخ کر دی گئیں، از سر نو حلقہ بندیاں کی گئیں تو اعتراض کاحق حاصل ہو گا ،… Continue 23reading ایسا لگتا ہے کہ کوئی سسٹم انتخابات کو التواء میں ڈال رہا ہے ،از سر نو حلقہ بندیاں کی گئیں تو کیا ہوگا؟ اعتزاز احسن نے تشویشناک پیش گوئی کردی