نواز شریف اڈیالہ جیل میں کتنے جانوروں کی قربانی دینگے اور اس کا گوشت کہاں تقسیم کیا جائیگا؟جان کر آپ بھی دنگ رہ جائینگے

20  اگست‬‮  2018

اسلام آباد (سی پی پی)سابق وزیراعظم نواز شریف اور ان کی صاحبزادی مریم نواز اڈیالہ جیل میں احتساب عدالت کی جانب سے دی جانے والی سزا کاٹ رہے ہیں۔ سابق وزیر اعظم نواز شریف عید الاضحی جیل میں ہی منائیں گے ۔ ذرائع نے بتایا کہ سابق وزیر اعظم نواز شریف جیل میں ایک درجن سے زائد جانوروں کی قربانی کریں گے۔ قربانی کا گوشت قیدیوں ، حوالاتیوں اور جیل ملازمین میں تقسیم کیا جائے گا۔ذرائع کے مطابق

نواز شریف کی اڈیالہ جیل میں موجودگی کی وجہ سے عید کی نماز کے لیے خاص اہتمام کیا گیا ہے ، نماز عید کی ادائیگی کے لیے جیل کے قیدیوں کو بھی دعوت عام ہو گی جبکہ نواز شریف نماز عید کی ادائیگی کے بعد قیدیوں سے عید بھی ملیں گے۔ دوسری جانب پیر کی صبح احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر ایک صحافی نے سابق وزیراعظم سے کہاکہ کیا آپ عید ہمارے ساتھ منائیں گے؟ جس پر نواز شریف نے کہا کہ اللہ آپ کی زبان مبارک کرے۔

موضوعات:



کالم



بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟


’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…