پیر‬‮ ، 24 فروری‬‮ 2025 

بدترین سیاسی مخالفین میں پاکستانیت جاگ گئی ،عمران خان نے جو قوم سے خطاب کیا وہ میرے دل میں جا لگا ، لیگی رہنما نے احتساب عدالت کے باہر سچ اگل دیا

datetime 20  اگست‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آن لائن)بدترین سیاسی مخالفین میں پاکستانیت جاگ گئی۔ لیگی رہنما نے احتساب عدالت کے باہر سچ اگل دیا ۔ احتساب عدالت میں میاں نواز شریف کی پیشی کے موقع پر کئی رہنما احتساب عدالت کے باہر آپس میں سرگوشیاں کر رہے تھے کہ وزیر اعظم پاکستان عمران خان نے قوم سے جو خطاب کیا وہ اثر انگیز ہے اگر وہ ان باتوں پر 40 فیصد بھی عمل کر گئے تو قوم کا لیڈر بن جائے گا۔ ایک لیگی رہنما نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بتایاکہ عمران خان نے

جو قوم سے خطاب کیا وہ میرے دل میں جا لگا ۔ اب محسوس ہو رہا تھا کہ میں خود بول رہا ہوں ۔ دل پر وہی باتیں اثرانداز ہوتی ہیں جو دل سے نکلی ہوں ۔ کراچی سے تعلق رکھنے والے لیگی رہنما سے جب جاننے کی کوشش کی تو وزیر اعظم کا قوم سے خطاب آپ نے سنا تو انہوں نے برجستہ جواب دیا جی سنا ، خارجی محاذ پر وزیر اعظم نے کوئی پالیسی بیان نہیں دیا تو باقی انہوں نے اپنے خطاب میں زندگی کا کوئی طبقہ ایسا نہیں تھا جس پر انہوں نے بات نہ کی ہو ۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…