بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

افغانستان میں پھر طالبان کی حکومت، پاکستانی سرحد سے متصل بڑے علاقے پر مکمل قبضہ کرلیا، دھماکہ خیز صورتحال ،خطرے کی گھنٹی بج گئی

datetime 25  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کابل(این این آئی) پاکستانی سرحد سے منسلک افغان صوبے پکتیکا کے دو اضلاع پر طالبان عسکریت پسند کنٹرول حاصل کرنے میں کامیاب ہو گئے ۔ ان اضلاع پر طالبان کو کنٹرول دو دن تک مسلسل لڑائی کے بعد حاصل ہوا۔ طالبان جنگجووں نے خالی کردہ چیک پوسٹوں سے اسلحے کی بھاری مقدار پر بھی قبضہ کر لیا،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق افغان حکام نے بتایاکہ پاکستانی سرحد سے منسلک افغان صوبے پکتیکا کے دو اضلاع پر طالبان عسکریت پسند کنٹرول حاصل کرنے میں کامیاب ہو گئے ۔

عسکریت پسندوں نے اومنا اور گایان اضلاع پر کنٹرول حاصل کرنے کے لیے گزشتہ اتوار سے ان شہروں میں چیک پوسٹوں پر مسلسل حملے شروع کر رکھے تھے۔ ان چیک پوسٹوں سے افغان سکیورٹی اہلکاروں کو پسپائی اختیار کرنا پڑ گئی۔ طالبان جنگجووں نے خالی کردہ چیک پوسٹوں سے اسلحے کی بھاری مقدار پر بھی قبضہ کر لیا۔ صوبائی کونسل کے رکن فضل رحمان کاتاوازی کے مطابق ان اضلاع پر طالبان کو کنٹرول دو دن تک مسلسل لڑائی کے بعد حاصل ہوا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…