اتوار‬‮ ، 17 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

آرمی ووٹرز پر دبائو ڈال رہی ہے۔۔انتظامات سے خوش نہیں ہیں ن لیگی امیدوار صدیق بلوچ نے پاک فوج کے اہلکاروں پر الزام عائد کر دیا

datetime 25  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لودھراں (مانیٹرنگ ڈیسک) آرمی ووٹرز پر دبائو ڈال رہی ہے، ن لیگ کے امیدوار صدیق بلوچ نے پاک فوج کے اہلکاروں پر الزام عائد کر دیا۔ ملک بھر میں عام انتخابات کے سلسلے میں پولنگ کا عمل جاری ہے اورملک کے مختلف علاقوںسے الیکشن کمیشن کو شکایات موصول ہو رہی ہیں۔ ایسے میں میڈیا سے بات

کرتے ہوئے ن لیگ کے حلقہ این اے 161سے امیدوار صدیق بلوچ نے پاک فوج کے اہلکاروں پر الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ پاک فوج کے اہلکار ووٹرز پردبائو ڈال رہے ہیںاور انہیں پریشر میں لانے کی کوشش کر رہے ہیں۔ واضح رہے کہ صدیق بلوچ کا مقابلہ تحریک انصاف کے امیدوار میاں محمد شفیق کے ساتھ ہے ۔

موضوعات:



کالم



بس وکٹ نہیں چھوڑنی


ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…