امریکہ میں پاکستان کے سفیر کی ذمہ داریاں سنبھالتے ہی علی جہانگیر صدیقی متحرک، بڑا اعلان کردیا
واشنگٹن (آئی این پی) امریکا میں پاکستان کے سفیر علی جہانگیر صدیقی نے کہا ہے کہ پا ک امریکا تعلقات بہتر بنانے اور کمیونٹی کے مسائل حل کرنے کے عزم کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستانی کمیونٹی کو امریکی سیاسی نظام میں متحرک ہونا چاہیے،مثبت امور کو دیکھا جائے اور پاکستان کی ترقی… Continue 23reading امریکہ میں پاکستان کے سفیر کی ذمہ داریاں سنبھالتے ہی علی جہانگیر صدیقی متحرک، بڑا اعلان کردیا