مطلوب شخص کو سفیر تعینات نہیں کیا جا سکتا،علی جہانگیر صدیقی کے سفیر بننے سے متعلق قانونی نقطہ کیا ہے؟، عدالت نے بڑا حکم جاری کردیا
اسلام آباد/کراچی (نیوز ڈیسک) اسلام آباد ہائیکورٹ نے امریکہ کے لئے نامزد پاکستانی سفیر علی جہانگیر صدیقی کے سفیر بننے سے متعلق کیس میں کہا کہ آئندہ سماعت میں علی جہانگیر صدیقی کی تعیناتی سے متعلق قانونی نقطہ بتائیں۔ جمعہ کو علی جہانگیر صدیقی کو امریکا میں پاکستانی سفیر تعینات کرنے سے متعلق کیس کی… Continue 23reading مطلوب شخص کو سفیر تعینات نہیں کیا جا سکتا،علی جہانگیر صدیقی کے سفیر بننے سے متعلق قانونی نقطہ کیا ہے؟، عدالت نے بڑا حکم جاری کردیا