پیر‬‮ ، 27 جنوری‬‮ 2025 

سب باتیں کرتے رہ گئے۔۔!!! پاکستان کی تاریخ کی وہ واحد رکن اسمبلی جس نے اپنی 5سال کی تنخواہ عطیہ کرنے کا اعلان کردیا

datetime 19  اگست‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کوئٹہ( آن لائن)بلوچستان اسمبلی کی نومنتخب خاتون رکن اسمبلی ڈاکٹر ربابہ خان نے 5سال کی تنخواہ عطیہ کرنے کا اعلان کر دیا۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے اسمبلی اجلاس کے دوران اظہار خیال کر تے ہوئے کیا۔ ڈاکٹر ربابہ نے تنخواہ ڈیم فنڈ، شہدا پولیس، شہدا پاک فوج اور عام شہدا

کے فنڈز کیلئے دینے کا اعلان کیا ۔ربابہ نے ارکان اسمبلی پر زور دیاکہ وہ صوبے کی ترقی و خوشحالی کے لیے ملکر کام کریں ڈاکٹر ربابہ بلوچستان عوامی پارٹی کی خواتین کی نشست پر منتخب ہوئی ہیں -ڈاکٹر ربابہ خان کے ا علان پر زیادہ تر ارکان اسمبلی نے انہیں خراج تحسین پیش کیا ۔

موضوعات:



کالم



ایک ہی راستہ بچا ہے


جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…