ہفتہ‬‮ ، 15 جون‬‮ 2024 

پاکستان کی تاریخ میں 25تاریخ اور بدھ کا دن خاص اہمیت کا حامل،اس سے پہلے کون سے عام انتخابات بدھ کے ہی روز ہوئے؟اس میں کون سی سیاسی جماعت کامیاب ہوئی تھی؟حیرت انگیزانکشافات

datetime 24  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی ) پاکستان کی تاریخ میں 25تاریخ اور بدھ کے روز اہم واقعات ہوئے ۔16نومبر 1988کے عام انتخابات بدھ ہی کے روز ہوئے تھے۔ جس میں پیپلز پارٹی کی حکومت بنی اور بینظیر بھٹو اسلامی ممالک کی پہلی خاتون وزیر اعظم منتخب ہوئی تھیں۔24اکتوبر 1990بدھ کا سورج محمد نواز شریف کیلئے کامیابی کی نوید لیکر طلوع ہوا۔6اکتوبر 1993بروز بدھ کے دن بے نظیر شہید کے لیے دوسری حکومت کی نوید لایا۔ 6 اکتوبر 1993بروز بدھ کو پیپلزپارٹی عام انتخابات میں

کامیاب ہوئی تھی۔بات کریں عمران خان کی تو عمران خان کی زندگی میں 25 کا ہندسہ بھی نیک شگون کی علامت ہے۔ 25 مارچ 1992ء میں پاکستان عمران خان کی کپتانی میں پہلی بار کرکٹ کا ورلڈ چمپئن بنا تھا اور اس روز بدھ کا دن تھا۔عمران خان نے پاکستان تحریک انصاف کی بنیاد بھی 25 اپریل 1996کو ہی رکھی تھی۔عمران خان نے اسلام آباد میں جاری 126 دن کا دھرنا بھی بدھ ہی کے روز ختم کرنے کا اعلان کیا تھا۔ 17 دسمبر 2014کو بدھ ہی کا روز تھا۔

موضوعات:



کالم



صدقہ‘ عاجزی اور رحم


عطاء اللہ شاہ بخاریؒ برصغیر پاک و ہند کے نامور…

شرطوں کی نذر ہوتے بچے

شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…