نومنتخب وزیراعظم عمران خان اہم سیاسی جماعت پر مہربان، جس حلقے کو کھولنا چاہتے ہیں کھول لیں، فری ہینڈ دے دیاگیا

17  اگست‬‮  2018

اسلام آباد( آئی این پی ) قومی اسمبلی میں ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ انتخابات پر ہمارے تحفظات رہے ہیں ، عمران خان نے یقین دہانی کرائی کہ جس حلقے کو کھولنا چاہتے ہیں کھول لیں، گزشتہ 16سالوں میں جمہوریت نے آمریت کا راستہ روکا ہے لیکن آج کے حالات نے اندیشوں کو جنم دیا ہے ، یہ ذمہ داری کا وقت ہے۔جمعہ کو قومی اسمبلی میں اظہار خیا ل کر تے ہوئے ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ میں

عمران خان کو مبارکباد دیتا ہوں ، یہ وقت فیصلے کی گھڑی ہے ۔انہوں نے کہا کہ گزشتہ 16سالوں میں جمہوریت نے آمریت کا راستہ روکا ہے لیکن آج کے حالات نے اندیشوں کو جنم دیا ہے ، یہ ذمہ داری کا وقت ہے ۔انہوں نے کہا کہ انتخابات پر ہمارے تحفظات رہے ہیں ، عمران خان نے یقین دہانی کرائی کہ جس حلقے کو کھولنا چاہتے ہیں کھول لیں ۔انہوں نے کہا کہ مردم شماری میں ہمیں کم گنا گیا ہے ، عمران خان کی تبدیلی کا وعدہ ارادے میں تبدیل ہوجانا چاہیے ۔

موضوعات:



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…