جمعہ‬‮ ، 24 جولائی‬‮ 2026 

عمران خان کے حلف اٹھانے کے موقع پر مزدور کی سپریم کورٹ رجسٹری کے باہر خودسوزی کی کوشش، خود کو آگ لگا کیوں جان دینا چاہتا تھا، وجہ بھی سامنے آگئی

datetime 18  اگست‬‮  2018 |

لاہور (نیوز ڈیسک) سپریم کورٹ لاہور رجسٹری کے باہر دادرسی کیلئے آئے مزدور نے خود سوزی کی کوشش کی جسے موقع پر موجود پولیس اہلکاروں نے ناکام بنا دیا۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ لاہور رجسٹری کے باہر دادرسی کیلئے آئے مزدور فیض رسول نے خود پرپٹرول چھڑک کر خود سوزی کی کوشش کی

لیکن پولیس نے اس کی یہ کوشش ناکام بناتے ہوئے اسے گرفتار کرلیا۔پولیس کے مطابق شہری فیض رسول پٹرول پمپ سے معاوضہ نہ ملنے پر احتجاج کر رہا تھا، فیض رسول کا کہنا ہے کہ مزدوری کرنے کے بعد پٹرول پمپ انتظامیہ نے معاوضہ نہیں دیا جس سے دلبرداشتہ ہوکر خود سوزی کی کوشش کی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…