ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

کیا پی ٹی آئی واقعی نوجوت سدھو کو پاکستان سے الیکشن میں کھڑا کریگی؟فیصل جاوید کے بیان نے نئی بحث چھیڑ دی

datetime 18  اگست‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (سی پی پی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سینیٹر فیصل جاوید خان نے کہا ہے کہ نوجوت سنگھ سدھو پاکستان میں جتنے مقبول ہیں ہم سوچ رہے ہیں کہ انہیں یہاں سے ہی الیکشن لڑا لیا جائے۔ایوان صدر میں عمران خان کی تقریب حلف برداری میں شرکت کیلئے آئے فیصل جاوید خان نے گفتگو کے دوران بھارت سے آنے والے مہمانوں کا شکریہ ادا کیا۔ انہوں نے کہا کہ نوجوت سنگھ سدھو

بہت معروف شخصیت ہیں ، ان کی پاکستان میں جتنی مقبولیت ہے ہم سوچ رہے ہیں کہ انہیں یہیں سے الیکشن لڑالیا جائے۔اس موقع پر بھارت سے آئے ہوئے عمران خان کے انتہائی قریبی دوست وکرم مہتا نے کہا کہ وہ عمران خان کو 1972 سے جانتے ہیں۔ ہم دونوں نے اکٹھے آکسفورڈ میں ایک ہی کلاس میں داخلہ لیا اور تب سے دوستی کا سلسلہ جاری ہے، عمران خان سے اچھی امیدیں وابستہ ہیں۔

موضوعات:



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…