ان ججز اور سرکاری افسران کے خلاف کارروائی ہو گی چیف جسٹس نے دھماکہ خیز اعلان کر دیا، پاک فوج کے کن افسران سے متعلق بھی بڑا فیصلہ کر لیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)دوہری شہریت کیس، چیف جسٹس نے ججز اور سرکاری افسران کے خلاف کارروائی کا عندیہ دیدیا،اگلے مرحلے میں پاک فوج سے متعلق بھی تفصیلات لینے کا فیصلہ۔ تفصیلات کےمطابق آج سپریم کورٹ میں دوہری شہریت کیس کی سماعت ہوئی ۔ چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں بنچ نے… Continue 23reading ان ججز اور سرکاری افسران کے خلاف کارروائی ہو گی چیف جسٹس نے دھماکہ خیز اعلان کر دیا، پاک فوج کے کن افسران سے متعلق بھی بڑا فیصلہ کر لیا











































