جمعرات‬‮ ، 13 فروری‬‮ 2025 

شیخ رشید کے پاس کتنی بلٹ پروف گاڑیاں نکلیں؟سکیورٹی کے نام پر کتنی پولیس والے ہمہ وقت ساتھ رہتے ہیں؟تہلکہ خیز انکشافات سامنے آگیا

datetime 25  اگست‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)شیخ رشید کے پاس کتنی بلٹ پروف گاڑیاں نکلیں؟خود ہی سب کچھ بتا دیا۔ تفصیلات کے مطابق میڈیا سے گزشتہ روز گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید احمد سےایک صحافی نے سوال پوچھاکہ ان کے پاس کتنی ذاتی بلٹ پروف گاڑیاں ہیں جس پر جواب دیتے ہوئے شیخ رشید احمد کا کہنا تھا کہ میں نہیں چاہتا تھا کہ یہ سب بتائوں کیونکہ میں اسے قابل فخر نہیں سمجھتا مگر

میرے پاس ڈکلیئرڈ دو بلٹ پروف گاڑیاں ہیں جو کہ میں نے وزارت ملنے کے بعد ان پر جھنڈے لگوانے کیلئے بھیجی ہوئی ہیں۔ جیسے ہی وہ گاڑیاں آئیں گی میں وزارت کی گاڑیاں چھوڑ دوں گا۔ اس موقع پر صحافیوں نے شیخ رشید سے وہاں سکیورٹی پر معمور پولیس اہلکاروں کی بابت سوال کیا تو شیخ رشید احمد کا کہنا تھا کہ یہ پولیس والے آپ لوگوں کی سکیورٹی کیلئے تعینات ہیں میرے لئے نہیں ہیں ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بے ایمان لوگ


جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…