پیر‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2026 

رکن قومی اسمبلی کے پرسنل سیکریٹری کا قاتل گرفتار، بیوی سے مبینہ ناجائز تعلقات کے شبہ میں قتل کیاگیا،شرمناک انکشافات

datetime 25  اگست‬‮  2018 |

مٹھی (این این آئی) مٹھی میں رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر مہیش ملانی کے پرسنل سیکریٹری چندر شرما کے قاتل کوگرفتار کر لیا گیا ، ملزم کے قبضے سے آلہ قتل بھی برآمد کیا گیا ہے۔ایس ایس پی تھر پارکر عمران قریشی کے مطابق 18 اگست کو مٹھی کے صادق فقیر چوک پر فائرنگ کر کے سیاسی کارکن چندر شرما کے قتل کا ملزم گرفتار کر لیا گیا ہے۔

ملزم سیتا رام نے چندر شرما کو مین بازار میں گولیاں مار کر قتل کر دیا تھا مقتول چندر شرما رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر مہیش ملانی کا پرسنل سیکریٹری تھا۔ایس ایس پی کے مطابق 22سالہ ملزم سیتا رام نے ابتدائی تفتیش میں بتایا ہے کہ اس نے چندر شرما کو بیوی سے مبینہ ناجائز تعلقات کے شبہ میں قتل کیا ہے واقعہ کی مزید تحقیقات کی جارہی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…