جمعہ‬‮ ، 15 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

مجھے آئندہ یہ چیز لاہور میں نظر نہ آئے،چیف جسٹس نے دھماکہ خیز حکم جاری کردیا،انتظامیہ کی دوڑیں لگ گئیں

datetime 25  اگست‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (این این آئی) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے لاہور میں بڑے سائز کے اشتہاری بورڈز فوری اتارنے کا حکم دے دیا۔ سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں بینچ نے شہر میں لگے بڑے سائز کے اشتہاری بورڈ کے حوالے سے کیس کی سماعت کی۔ لارڈ مئیر لاہور کرنل (ر) مبشر جاوید بھی عدالت میں پیش ہوئے، چیف جسٹس نے کرنل (ر) مبشر جاوید سے استفسار کیا کہ بڑے سائز کے بل بورڈ کس

قانون کے تحت لگائے گئے ہیں؟لارڈ مئیر کرنل (ر) مبشر جاوید نے بتایا کہ ان کا تعلق ایک سیاسی جماعت سے تھا اب دوسری سیاسی جماعت اقتدار میں ہے، چیف جسٹس سے استدعا ہے کہ انتظامی افسران کو حکم دیا جائے کہ ان کے ساتھ تعاون کریں۔چیف جسٹس پاکستان نے کہا کہ یہ عوامی عہدہ ہے جس کا کسی سیاست سے کوئی تعلق نہیں، اشتہاری بورڈ نصب کرنے والے خود ہی اتار لیں تو اچھا ہو گا، ورنہ بنچ تشکیل دے دیا جائے گا۔

موضوعات:



کالم



23 سال


قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…