کتنے صوبوں میں حکومت قائم کریں گے؟ تحریک انصاف نے حیران کن دعویٰ کر دیا
لاہور(این این آئی )پاکستان تحریک انصاف کے سینئررہنماء وامیدوار این اے 130 شفقت محمودنے کہاہے کہ ن لیگ آج شور مچارہی ہے کہ ہمارے کارکن پکڑے جا رہے ہیں ان کو دھرنے کے دوران تحریک انصاف کے کارکنوں پرہونے والا تشدد اور جیلوں میں بند کرنا بھول گیا ہے ، خواتین کے ساتھ بدسلوکی کی… Continue 23reading کتنے صوبوں میں حکومت قائم کریں گے؟ تحریک انصاف نے حیران کن دعویٰ کر دیا