اتوار‬‮ ، 26 اکتوبر‬‮ 2025 

حلقہ این اے 89 میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی ، (ن) لیگ کے کامیاب امیدوار محسن شاہ نواز رانجھا کے ووٹوں کی تعداد 2583مزید بڑھ گئی،مخالف تحریک انصاف کے امیدوار نے دِل بڑا کرکے بڑا اعلان کردیا

datetime 28  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سرگودھا (آئی این پی)حلقہ این اے 89کے ریٹرننگ افسر کی نگرانی میں مسترد ووٹوں کی دوبارہ گنتی کا عمل مکمل ہو گیا ، جس کے بعد مسلم لیگ (ن) کے کامیاب امیدوار محسن شاہ نواز رانجھا کے ووٹوں کی تعداد 2583مزید بڑھ گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کی ناکام امیدوار اسامہ غیاث احمد میلا نے ریٹرننگ افسر کو درخواست دی تھی کہ مسترد شدہ ووٹوں کی دوبارہ گنتی کی جائے، جس پر آج سارا دن یہ عمل جاری رہا اور گنتی مکمل ہونے کے بعد محسن شاہ نواز رانجھا

کے ووٹوں کی تعداد 2583 مزید مزید بڑھ گئی ہے اور ان کے ووٹوں کی تعداد ایک لاکھ 16ہزار 5ہو گئی ہے اور ناکام امیدوار اسامہ غیاث احمد میلا کے ایک لاکھ 13ہزار 422ووٹ ہیں، دونوں امیدواروں نے مسترد شدہ ووٹوں کی گنتی کا عمل مکمل ہونے پر اطمینان کا اظہار کیا ہے ضلع کچہری میں (ن) لیگ اور پی ٹی آئی کے کارکنان کی بڑی تعداد موجود رہی اور گنتی مکمل ہونے کے بعد مسلم لیگ (ن)کے کارکنان نے محسن شاہ رانجھا کے حق میں زبردست نعرہ بازی کی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سیریس پاکستان


گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…