اتوار‬‮ ، 26 اکتوبر‬‮ 2025 

نورالحق قادری بمقابلہ شاہ جی گل ،خیبرضلع میں این اے تریالیس میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی مکمل ہوگئی، ا لیکشن کا حتمی نتیجہ سنادیاگیا

datetime 28  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پشاور(این این آئی) خیبرضلع میں این اے تریالیس میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی مکمل ہوگئی ،تحریک انصاف کے نور الحق قادری تینتیس ہزار آٹھ سو اکتہر ووٹ لیکر کامیاب قرار پائے ۔ ضلع خیبر میں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے تریالیس میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کا عمل

مکمل ہوگیا،تحریک انصاف کے نور الحق قادریتینتیس ہزار آٹھ سو اکتہر ووٹ لیکرکامیاب قرار پائے،آزاد امیدوار شاہ جی گل تیس ہزار چار سو اٹھائیس ووٹ حاصل کرکے دوسرے نمبر پررہے،آزاد امیدوار شاہ جی گل نے حلقے میں دوبارہ گنتی کی درخواست کی تھی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سیریس پاکستان


گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…