شاہ محمود قریشی پنجاب کی وزارت اعلیٰ کے لیے بضد،ضمنی الیکشن لڑنے تک پنجاب میں عبوری وزیراعلیٰ کے خواہاں ،حیرت انگیز اعلان کردیا
لاہور(آئی این پی) تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کی خواہش ہے کہ وہ ضمنی الیکشن لڑکر پنجاب کی وزارت اعلی سنبھالیں۔ذرائع کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی تاحال مرکز میں کسی عہدے کے لیے قائل نہ ہوسکے، شاہ محمود قریشی پنجاب میں عبوری وزیراعلی کاسیٹ اپ چاہتے… Continue 23reading شاہ محمود قریشی پنجاب کی وزارت اعلیٰ کے لیے بضد،ضمنی الیکشن لڑنے تک پنجاب میں عبوری وزیراعلیٰ کے خواہاں ،حیرت انگیز اعلان کردیا







































