اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

500 محکموں کے سربراہوں کی تقرری و توسیع کا معاملہ کون دیکھے گا؟ عمران خان نے اہم رہنما کو ذمہ داری سونپ دی

datetime 9  اگست‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آ ئی این پی)چیئر مین پا کستان تحر یک انصاف عمران خان نے 500 محکموں کے سربراہوں کی تقرری اور کنٹریکٹ میں توسیع کے معاملات اسد عمر کے سپرد کر دئیے، میرٹ اور قواعد کے تحت ہونے والی تقرریوں کو مدت ملازمت پوری کرنے دی جائے گی،ذ را ئع کے مطا بق نامزد وزیراعظم عمران خان نے وفاق کے ماتحت 500 سے زائد محکموں، کارپوریشنوں، کمپنیوں اور

منصوبوں کے سربراہوں کی تقرریوں اور کنٹریکٹ مدت میں توسیع کا ازسر نو جائزہ لینے کیلئے متوقع وزیر خزانہ اسد عمر کو ٹاسک سونپ دیا،خلا ف میرٹ تقرری اورتجربہ نہ رکھنے والے افسران کوفارغ کردیا جائے گا جبکہ میرٹ، قابلیت اور قواعد وضوابط کے تحت تعینات ہونے والے افسران کو نہیں چھیڑا جائے گا اور انہیں مدت ملازمت پوری کرنے دی جائے گی۔



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…