اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

شہباز شریف راولپنڈی میں گاڑی میں پٹرول ڈلوانے کے لیے رکے تو عوام نے گھیر لیا، ایسا ردعمل کہ آپ حیران رہ جائیں گے

datetime 9  اگست‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

را ولپنڈی (آ ئی این پی)2018ء کے عام انتخابات میں شکست کے باوجود صدر مسلم لیگ(ن)شہباز شریف کی عوام میں مقبولیت کم نہ ہوسکی ‘راولپنڈی میں گاڑی میں پٹرول ڈلوانے کیلئے رکنے پر عوام نے گھیر لیا ‘ سابق وزیر اعلیٰ عوام میں گھل مل گئے ‘ ہاتھ ملائے ‘ لوگوں نے شہباز شریف کے ساتھ سیلفیاں بنائیں‘ شہباز شریف کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ تفصیلات کے مطابق جمعرات کو سابق وزیر اعلیٰ پنجاب و مسلم لیگ(ن) کے صدر شہباز شریف اڈیالہ جیل میں قید

جب اپنے بھائی و مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف، مریم نواز شریف صاحبہ اور کیپٹن‘ صفدر سے ملاقات کے لیے راولپنڈی کے راستے میں پیڑول پمپ پر رکے تو عملہ اور دیگر لوگوں کو شہباز شریف کو اپنے درمیان پا کر خوشگوار حیرت ہوئی۔ عوام نے شہباز شریف کو گھیر لیا اور ان کے ساتھ ہاتھ ملایا اور سیفلیاں بنائیں۔ اس موقع پر عوام کا کہنا تھا کہ انتخابی نتائج کچھ بھی ہوں مگر آپ ہمارے دلوں کے وزیر اعظم ہیں۔ عوام نے شہباز شریف کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…