جمعرات‬‮ ، 11 جون‬‮ 2026 

عابد شیر علی کے قومی اسمبلی میں داخلے کی آخری امید بھی دم توڑ گئی،لاہور ہائیکورٹ نے دھماکہ خیز حکم جاری کردیا

datetime 9  اگست‬‮  2018 |

لاہور (سی پی پی)لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس مامون رشید شیخ نے عابد شیر علی کی درخواست پر تحریری فیصلہ جاری کر دیا ۔تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ نے این اے 108 میں مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیرِ مملکت عابد شیر علی کی جانب سے ووٹوں کی دوبارہ گنتی کی دائر درخواست مسترد کردی۔درخواست گزار عابد شیر علی کے مطابق این اے 108 میں انہیں صرف 1200 ووٹوں سے شکست ہوئی۔

ریٹرننگ آفیسر کو دوبارہ گنتی کیلئے درخواست دی مگر ریٹرننگ آفیسر نے حقائق اورقانون کی منشا کے برعکس درخواست مسترد کر دی۔عابد شیر علی نے عدالت سے استدعا کی کہ ریٹرننگ آفیسر کا فیصلہ کالعدم قرار دے کر ووٹوں کی دوبارہ گنتی کا حکم دیا جائے۔اس موقع پر عدالت نے عابد شیر علی کی درخواست مسترد کرتے ہوئے قرار دیا کہ درخواست گزار قانون کے مطابق متعلقہ فورم سے رجوع کر سکتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



8 بجے تک


میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…